Results 1 to 2 of 2

Thread: نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے

    نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے
    خدا Ù†Û’ جہاں اپنی ذات Ú©Ùˆ پوشیدہ رکھ Ú©Û’ ہمیں دعوتِ تلاش Ùˆ تØ+قیق دی ہے کہ اُسے تلاش کیا جائے اور اُس Ú©ÛŒ نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے ۔وہیںاُس ذات Ù†Û’ انسان Ú©ÛŒ اپنی ذات میں بھی اُس Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ چھپا دیا ہے کہ وُہ خود ہی اُن Ú©Ùˆ نہ صرف تلاش کرے بلکہ ان Ú©Ùˆ ترقی دے کر اعلیٰ انسان بن سکے۔

    یہ پوشیدہ قوتیں اور خوابیدہ صلاØ+یتیں ایک جیتے جاگتے انسان میں اُس ایٹم Ú©ÛŒ توانائی Ú©ÛŒ طرØ+ ہیں جو منظم طور پر باہر لائی جائیں توایٹمی بجلی Ú©ÛŒ طرØ+ دنیا جگمگادیتی ہے مگر اگر کسی بُرے طریقے میں ظاہر ہو تو ہر طرف تباہی پھیلا دیتی ہے۔ نفسیات دانوں کا مانا ہے کہ انسانی ذات اور شخصیت میں موجود ممکنات لا Ù…Ø+دود ہیں ۔انسان Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ہمارا کام ہے کہ ہم اپنی ذات میں چُھپے خزانوں Ú©Ùˆ جو قابلیتوں، صلاØ+یت اور لیاقت Ú©ÛŒ صورت میں ہوتے ہیں Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ سامنے لائیں۔تاکہ نہ صرف ہماری صØ+ÛŒØ+ پہچان اور شناخت بن سکے بلکہ ہم سکون Ùˆ عرفان Ú©ÛŒ منازل بھی Ø·Û’ کرسکیں جوہر عہد میں انسان صرف اپنی ذات Ú©Û’ علم Ùˆ عرفان سے ہی پا سکتاہے۔


    کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے

    2gvsho3 - نشانیوں سے اُس کا ادراک Ø+اصل کیا جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •